Shadi invitation for Ahlaibait (as)

Spread the love

کیا آپ بھی اپنی شادی میں اھل بیت کو دعوت دینگے؟

شادی کے کارڈ ھم دونوں خود لکھ رہے تھے ،
چند کارڈ کچھ خاص مھمانوں کیلئے رکھ دیے ۔
سوچھا سب سے خاص مھمان کون ہو سکتا ہے ؟
تو ذھن میں آیا کیا ائمہ اطھار علیھم السلام سے زیاد خاص کوئی ہو سکتا ہے ۔

ھم نے امام علی ؑ ، امام حسین ؑ ، ابوالفضل العباس ؑ ،
امام جواد ؑ ، امام کاظم ؑ ، امام ھادی ؑ
اور امام حسن عسکری ؑ کے نام کارڈ لکھے
اور انہیں دعوت دینے کیلئے سارے کارڈز
آقا مرتضی کے چاچا کو دیے تاکہ وہ کربلا جا کر ائمہ ؑ کے حرم میں ڈال دیں۔

اور امام زمان (عج ) کیلئے تو بطور خاص ایک کارڈ لکھا ۔

اور پھر معصومین ؑ سے عاجزانہ درخواست کی
تاکہ ہماری شادی میں شریک ہو جائیں اور
اس لیے کہ ہماری دعوت کو قبول کریں ہم نے دعای توسل بھی پڑھی ۔

شادی سے کچھ رات پہلے میں نے خواب
میں دیکھا کہ آقا مرتضی دلہے کی لباس میں
اور میں دلہن کی لباس میں امام حسین ؑ کے
حرم میں ہیں اور امام ہماری شادی کیلئے اپنے حرم میں جشن منا رہے ہیں اور فرمایا :
آپ ہمارے پڑوسی ہیں اور تا حیات رہینگے ۔
عجیب خواب تھا جب اپنے شوھر آقا مرتضا سے کہا تو انھوں نے خوش ہو کر کہا بہت خوش نصیب ہیں آپ۔

آئیے اپنی شادیوں میں سب سے پہلے ائمہ ؑ
کو دعوت دیں اور جب انہیں دعوت دیں تو
انکے احترام میں حرام موسیقی اور
محرم اور نا محرم کے مکس اپ کیساتھ شیطان کو دعوت نہیں دیں ۔
شھید متضی زارع کی بیوی.

Author: shiasky_bzcr4h

Leave a Reply