Ziarat e Ashura Pharnay kay Faiday

Ziarat e Ashura Pharnay kay Faiday” زیارت_ عــاشــورہ روزانـہ پڑھنے کے فــوائــد ”
امام محمد باقر علیہ الصلوات والسلام نے روایت کی ھے کہ زیارت_عاشورہ روزانہ پڑھنے کہ درج ذیل فوائد ہیں :
1 – رزق میں اضافہ ہوتا ہے
2 – زنـــدگـــی بڑھتـــی ہے
3 – حـــاجت روا ہـوتــی ہے
4 -گنــاہ معـــاف ہوتے ہیـں
5 – قرب_ الہی حاصل ہوتا ہے
6 – غائب سے مــــدد ملتـی ہے
7 – امام حسین۴ کا قرب ملتا ہے
8 – امام حسین۴ اور تمام معصومین۴ راضی ہو تے ہیں
9 – سیدہ زہرہ۴ اور رسول_خدا شفاعت فرمائینگے
10 – جنت واجب ہــوتی ہـــے
11 – عذاب_قبر سے نجات ملتی ہے
12 – پل صراط پر امام علی۴ مدد کو آئیں گے
13 – امام قائم۴ کا خصو صی کرم ہوتا ھے
14 – اللہ اپنے خاص بندوں میں شامل کر لیتا ہے
[ بحــوالــہ مفــاتیــح الجنـــان ]

About RizwanAli

www.shiasky.com

Check Also

Dua – Shiawallpaper

Dua – Shiawallpaper

Leave a Reply