Farameen Imam Jaffar e Sadiq (as)

امام جعفر صادقؑ

صبح کا سونا منحوس ہے یہ رزق کو دور کرتا ہے انسان کے چہرے کا رنگ بدنما زرد اور متخیر کر دیتا ہے اللہ تعالی طلوعِ فجر اور طلوع آفتاب کے درمیان رزق تقسیم کرتا ہے اس وقت نہ سویا کرو۔

حوالہ: من لایحضر الفقیہ جلد 1 حدیث 1411

About RizwanAli

www.shiasky.com

Check Also

Qoul-e-Masoomeen (as) – Shiawallpapers 661 to 720

Qoul-e-Masoomeen (as) – Shiawallpapers

Leave a Reply