Farman e Nabi Saww – Shiawallpaper

Spread the love

Farman e Nabi Saww – Shiawallpaper

وہ جن کا جھولا فرشتے جولاتے رہے

لوریاں دے کے نوری جن کو سلاتے رہے

اس حسین ابن حیدر پہ لاکھوں سلام

وہ جس نے نانا کا وعدہ وفا کر دیا

سب کا سب سپردِ خدا کر دیا

نوش کرلیا جس نے شہادت کا جام اُس

حسین ابن حیدر پہ لاکھوں

سلام یا امام حسین علیہ السلام

حسینیت زندہ باد

Author: shiasky_bzcr4h

Leave a Reply