صحیفہ سجادیہ کاملہ

Spread the love

*صحیفہ سجادیہ کاملہ*

انجیل اہل بیت (ع)

زبور آل محمد (ص)

سیدالساجدین, زین العابدین امام علی بن حسین علیہم السلام کی مناجات کا مجموعہ، جسکی ترتیب و تدوین کا اہتمام خود امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایااور اپنے دونوں صاحبزادوں حضرت امام باقر علیہ السلام اور جناب زید شہید رحمتہ اللہ علیہ سے جبکہ حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام بهی موجود تهے قلمبند فرمایا تاکہ اس کے ضبط و حفظ کا سامان مکمل ہوجائےاور اسکے ذریعہ تعلیم و ہدایت کا سلسلہ جاری رہے.

اس کتاب کی اصل قیمت 500 روپے ہے یہ کتاب جعفرطیار لائبریری مرکزی روڈ جعفرطیار پر مومنین کے تعاون سے رعایتی قیمت کے ساته 200 روپے میں دستیاب ہے.

منجانب: جعفر طیار لائبریری

بتعاون شہید سعید حیدر بک سینٹر

Author: shiasky_bzcr4h

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *